وزیراعلیٰ بزنجو نے بشیراحمد مستوئی سے تعزیت کی

September 30, 2022

کوئٹہ(خ ن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نےجمعرات کو ڈائریکٹر جنرل مائنز اینڈ منرل بشیر احمد مستوئی گھرجاکر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اورفاتحہ کی صوبائی مشیر سردار مسعود خان لونی اور سابق صوبائی وزیر میر عاصم کرد گیلو بھی اس موقع پر موجود تھے۔