البانیہ اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ سینان اشفاق نے طلائی تمغہ جیت لیا

October 04, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے سینان اشفاق نے یونان کے ویلی زودس مچل کوشکست دیکر البانیہ اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا۔