بجلی بند رہے گی

October 04, 2022

پشاور ( جنگ نیوز )ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے و ی پشاور انڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی4 اکتوبر صبح9 بجے سے شام4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے11 کے وی افریدی آباد, مرشد آباد, بھانہ ماڑی, سیول کوارٹر, کوہاٹ روڈ , گلبرگ فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے - 132 کے و ی پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی4 اکتوبر صبح9 بجے سے شا م 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے11 کے وی بہری کالونی, این سی آر, مقدار زئی , مچینی روڈ, ماربل اینڈ ایم ای ایس 2 فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے 132 کے و ی متنی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی9,8,5,4 اکتوبر صبح9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی۔جس کی وجہ سے11 کے وی متنی سٹی , نیو متنی, اولڈ متنی, درواز گئی, اولڈ ازاخیل, مریم زئی , تلہ بند, زنگئی فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔