کلی عمر میں مسلح رہزنوں نے ایک شخص سے موبائل چھین لیا

October 04, 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کلی عمر میں مسلح رہزنوں نے ایک شخص سے موبائل چھین لی تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ روڈ کے قریب کلی عمر میں میں مسلح رہزنوں نے ایک شخص منیر احمد سے موبائل چھین لی مزاحمت پر رہزنوں نے انہیں زدوکوب کرکے فرار ہوگئے۔