ٹرانس جینڈر بل پر مذہبی جماعتوں کو اندھیرے میں رکھا گیا، ساجد میر

October 05, 2022

لاہور(خبرنگار)مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ ٹرانس جینڈر قانون بناتے وقت مذہبی جماعتوں کو اندھیرے میں رکھا گیا، ہم قرآن وسنت سے متصادم قانون بنانے کے گناہ میں شریک نہیں ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔