آیت اللّٰہ خامنہ ای پر حملہ، ٹرمپ اور نیتن یاہو کا پلان سامنے آگیا
شہید رہبر اعلیٰ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای پر امریکی حملے سے 48 گھنٹے سے قبل اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے صدر ٹرمپ سے رابطہ کیا اور تہران کی قیادت کے خلاف فیصلہ کن ضرب لگانے کے لیے فوری اقدام کی وکالت کی۔۔