ہنڈائی اور نشاط موٹرز کی طرف سے سیلاب زدگان کیلئے 23 ملین کا عطیہ

October 06, 2022

لاہور(پ ر)ہنڈائی موٹر کمپنی (HMC)اور ہنڈائی نشاط موٹر ( پرائیویٹ ) لمیٹڈ (HNMPL)نے مل کر سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کے لئے پرائم منسٹر کے فلڈ ریلیف فنڈ میںاپنا حصہ ڈالا و زیر اعظم کے فلڈ ریلیف فنڈ کے لئے 23ملین روپے کی رقم کا عطیہ دیا ۔