محکمہ صحت ملتان کا سالانہ آڈٹ شروع

October 06, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر )محکمہ صحت ملتان میں مالی سال 2021/2022 کا سالانہ آڈٹ شروع ہو گیا ، آڈٹ ٹیم گزشتہ روز ملتان پہنچ گئی ، آڈٹ ایک ہفتہ جاری رہے گا۔