پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے 8 ڈویژنوں میں فیلڈ آفس بنانے کافیصلہ

October 06, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے 8ڈویژنوں میں فیلڈ آفس بنانے کافیصلہ ، تخمینہ رپورٹ طلب کرلی گئی، پیک کی کارکردگی کو بہتر بنانے کےلئے حکومت نے پنجاب کے 8 ڈویژنو ں میں فیلڈ آفس بنانے کافیصلہ کیا۔