ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک محمد سلیم اختر لابر کو چیئرمین ایم ڈی اے ملتان نامزد کردیا، پنجاب حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔