یورپ میں خطرناک جرائم کے نیٹ ورک کا حصہ 44 مشتبہ افراد گرفتار

November 26, 2022

دی ہیگ(اے ایف پی)یورپ میں خطرناک جرائم کےنیٹ ورک کاحصہ44مشتبہ افرادکوگرفتارکرلیاگیا،یوروپول نےبتایاکہ منشیات اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات کرنیوالی پولیس نےان افرادکو چیک ریپبلک، فرانس، جرمنی، لٹویا، لیتھوانیا، ناروے، پولینڈ، سلوواک ریپبلک، اسپین ،امریکہ اوردیگرممالک سےگرفتارکیا۔