• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنانس ایکٹ: ایف بی آر کو خودکار ٹیکس تصفیہ نظام قائم کرنے کا اختیار

اسلام آباد (رپورٹ، حنیف خالد) فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت ایف بی آر کو ٹیکس مقدمات کے تصفیے کے لیے ڈیجیٹل طور پر چلنے والا خودکار نظام قائم کرنے کا اختیار دے دیا گیا ہے، جس کے ذریعے اسیسمنٹ یا اسیسمنٹ آرڈر میں ترمیم سے قبل بعض معاملات میں ٹیکس دہندگان کو گوشوارے پر نظرثانی کے ذریعے رضاکارانہ تصفیے کی پیشکش کی جا سکے گی۔

اہم خبریں سے مزید