• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

TCP نے ایک لاکھ پچاسی ہزار میٹرک ٹن گندم کی درآمد کیلئے ٹینڈر کھول دیا

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان نےایک لاکھ پچاسی ہزار میٹرک ٹن گندم کی درآمد کیلئے ٹینڈر کھول دیا، ذرائع کے مطابق ٹی سی پی کو گندم کی درآمد کیلئے مجموعی طور پر13 بولیاں موصول ہوئیں،جن میں 13 میں سے 12 بولیوں کو تکنیکی اور مالی طور پر موزوں قرار دیا گیا ،ٹی سی پی کو کراچی کے لیے کم سے کم بولی339اعشاریہ36 ڈالر فی میٹرک ٹن موصول ہوئی جبکہ گوادر کے لیے کم سے کم بولی 340اعشاریہ36 ڈالر فی میٹرک ٹن ملی ہے۔

اہم خبریں سے مزید