• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 19 کے افسر ڈاکٹر ثاقب احمد خان کو ایک سال ترقی روکنے کی سزا

اسلام آباد(کامرس رپور ٹر) ایف بی آر نے ان لینڈریونیو سروس کے گریڈ 19کے افسرڈاکٹر ثاقب احمد خان کو ایک سال ترقی روکنے کی سزا دےدی ، ڈاکٹر ثاقب احمد سائیوال میں کمشنر آئی آر اپیلز کے طور پر فرائض انجام دے رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید