• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی یونیورسٹی کی عالمی کانفرنس میں حافظ طاہر محمود اشرفی کو اعزازی شیلڈ پیش

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر)اسلامی یونیورسٹی مدینہ منورہ کی عالمی کانفرنس میں حافظ طاہر محمود اشرفی کو اعزازی شیلڈ پیش ،پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین اور انٹرنیشنل تعظیم حرمین شریفین کونسل کے سیکریٹری جنرل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کو اسلامی یونیورسٹی عالمی کانفرنس میں شرکت اور فکری انحرافات کا مقابلہ کرنے میں مملکت سعودی عرب کی کو ششو ں پرتحقیقی مقالہ پیش کرنے پر اعزاز دیا گیا ۔حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کو اعزازی شیلڈ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے مشیر اور سعودی عرب کی مجلسِ کبار علماء کے رکن شیخ ڈاکٹر سعد بن ناصر الشثری نے پیش کی۔
اہم خبریں سے مزید