• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نقیب اللّٰہ قتل کیس، پولیس کے سامنے اعتراف جرم قابل قبول نہیں، عدالت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس سے متعلق ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔تفصیلی فیصلے کے مطابق قانون کے تحت پولیس افسر کے سامنے اعتراف جرم قابل قبول نہیں۔
اہم خبریں سے مزید