• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوگل ارتھ کی نئی تصاویر میں غزہ میں تباہی کے وسیع مناظر سامنے آگئے

کراچی (نیوز ڈیسک) گوگل ارتھ کی نئی تصاویر میں غزہ میں تباہی کے وسیع مناظر سامنے آگئے۔ غزہ بندرگاہ کا علاقہ ملبے کا ڈھیر، اگست 2023 کی تصاویر میں یہی علاقے عمارتوں اور تعمیرات سے بھرے نظر آتے ہیں۔ گوگل ارتھ کی نئی تصاویر میں غزہ کی بندرگاہ اور اس کے اردگرد کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی دکھائی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید