• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: سی ویو کے قریب سمندر میں لانچ کو حادثہ، پانچ ماہی گیر ڈوب گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سی ویو کے قریب سمندر میں لانچ کے حادثے میں پانچ ماہی گیر ڈوب گئے جن میں سے دوکو بچا لیا گیا ،55 سالہ ماہی گیر عبدالسلام کی لاش نکال لی گئی جبکہ دو اب تک لاپتہ ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔
اہم خبریں سے مزید