ڈائریکٹر بیکٹ نے چارج سنبھال لیا

November 26, 2022

کوئٹہ(پ ر)پروفیسر نواز سومرو نے ڈائریکٹر بیکٹ کا چارج سنبھال لیا، اس موقع پر افسران اور اسٹاف نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ ادارے کی بہتری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائینگے جبکہ پروفیسر نواز سومرو کے تجربے سے بیکٹ افسران استفادہ حاصل کرینگے۔ بیکٹ ملازمین اور افسران نے نئے ڈائریکٹر بیکٹ کیساتھ ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔