کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)اسلامی جمعیت طلباء سائنس کالج کے زیراہتمام ماہانہ اسٹڈی سرکل آج اتوار 14 جون کو ساڑھے چار بجے گورنمنٹ سائنس کالج میں ہوگا ، جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مولانا عبدالحق ہاشمی ہوں گے جمعیت کے کارکنان سے بروقت شرکت کی استدعا کی گئی ہے ۔