• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن اخبار فروشاں بلوچستان کابینہ کا اجلاس آج طلب

کوئٹہ (آن لائن) انجمن اخبار فروشان کوئٹہ بلوچستان کا کابینہ اجلاس مورخہ 15 جون کوشام 4 بجے طلب کیا گیا ہے۔یہ اجلاس جنرل سیکریٹری میر احمد راسکوہ وال کی جانب سے طلب کیا گیا ہے، جبکہ اجلاس کی صدارت حاجی غازی خان محمد شہی کریں گے۔اجلاس میں تمام عہدیداروں کو پابند کیا گیا ہے ۔ اجلاس میں اخبار فروشوں کے اہم مسائل کو حل کرنے کیلئے اعلی احکام توجہ دلانے کیلئے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ اجلاس اخبار مارکیٹ میں بوقت 4 بجے ہوگا۔
کوئٹہ سے مزید