• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے ڈی ایس آفس کے نائب قاصد محمد سلیم ریٹائر ہوگئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈی ایس آفس ریلوے ملتان کے نائب قاصد محمد سلیم ریٹائر ہوگئے،ان کے اعزاز میں ڈی ایس ریلوے کی جانب سے الوادعی تقریب کا اہتمام کیا گیا الوادعی تقریب میں ڈپٹی ڈی ایس صائمہ بشیر ، سمیت ڈویژنل افسران اور اسسٹنٹ آفیسرز ساتھ ساتھ ڈی ایس آفس کے اسٹاف کی کثیر تعداد نے شرکت کی،اس موقع پر ڈی ایس ریلوے حماد حسن مرزا نے ایمانداری سے ملازمت پوری ہونے پر نائب قاصد کو مبارکباد دی۔
ملتان سے مزید