تشدد کا الزام، 15 طلبا زیر حراست

November 29, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس نے وفاقی جامعہ اردو گلشن اقبال کیمپس میںاسسٹنٹ پروفیسر سکندر شیروانی پر تشدد کے الزام میں 15طلبا کو حراست میں لے کر پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔