کراچی( اسٹاف رپورٹر ) منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ، فواد غفار سومرو کی ہدایت پر ضلع جنوبی میں صفائی کا کام انجام دینے والی کمپنی نے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور پاکستان ریلوے کراچی کے اشتراک سے کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن پر تعینات صفائی اور ہاؤس کیپنگ عملے کے لیے خصوصی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔