• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کے دوران شہریوں کو لوٹنے والا ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مبینہ ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کے دوران شہریوں کو لوٹنے والےملزم آصف امانت علی کو گرفتارکرکے چھینا ہوا موبائل فون، اے ٹی ایم کارڈ اور نقد رقم برآمدکرلی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید