کوئٹہ، پولیس اہلکار کے گھر میں ڈکیتی

November 29, 2022

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) اختر محمد روڈ پر پولیس اہلکار کے گھر میں ڈکیتی مسلح افراد پانچ تولے سونا ٗ نقدی اور سرکاری پسٹل لے اڑے پولیس کے مطابق اختر محمد روڈ پر سٹی تھانے اہلکار کانسٹیبل اسفندیار کے گھر میں دو مسلح افراد گھر میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر پانچ تولے سونا ٗ ہزاروں روپے کی نقدی اور سرکاری پسٹل لے کر فرار ہو گئے۔