ڈی جی لیویز نصیب اللّٰہ کاکڑ نے چارج سنبھال لیا

November 29, 2022

کوئٹہ(خ ن)ڈی جی لیویز بلوچستان نصیب اللہ کاکڑ نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔ لیویز ڈائریکٹریٹ کوئٹہ میں ڈی جی لیویز کو افسران نے تفصیلی بریفنگ دی۔ مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے ڈی جی نصیب اللہ کاکڑ سے دفتر میں ملاقات کی اور نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دی۔