کامن ویلتھ پاور لفٹنگ مصطفیٰ فاران کا سلور میڈل

November 30, 2022

کراچی( اسٹا ف رپورٹر) نیوزی لینڈ میں کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں 110 کے جی کیٹگری میں پاکستان کے مصطفیٰ فاران بیگ نے سلور میڈل جیت لیا، انہوں نے مجموعی طور پر 640 کے جی وزن اٹھایا۔