موجودہ سیاسی نظام کرپٹ ہے تو عمران صدر کو بھی مستعفی کرائیں، ضیاء عباس

November 30, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل سید ضیاء عباس نےکہا ہے کہ جس نظام میں عمران خان اقتدار میں ہوں وہ اچھا ہے اور جس اسمبلی نے انہیں اقتدار سے آئینی طور پر ہٹایا اب وہ کرپٹ ہوگیا، اگر موجودہ سیاسی نظام کرپٹ ہے تو وہ اپنے صدر کو بھی مستعفی کرائیں۔