ملازمہ بچی کے اغوا کا مقدمہ درج

December 01, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس فیز فائیو سے 6سالہ گھریلو ملازمہ کے اغوا کا مقدمہ تھانہ ڈیفنس میں گھر کے مالک عمران کی مدعیت میں درج کرلیا گیا، سونیہ گزشتہ روز گھر سے کچرا پھینکنے گئی تھی۔