الخدمت، بنو قابل Aptitude ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان

December 01, 2022

کراچی ( پ ر)الخدمت کراچی کی جانب سے آئی ٹی کے شعبے میں کورسز کے سب سے بڑے پروگرام بنو قابل Aptitudeٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا جو الخدمت کی ویب سائٹ www.banoqail.pk\resultپر جاری کیے گئے ہیں، کامیاب ہونے والے تمام امیدوار اپنا رزلٹ ویب سائٹ پر موبائل نمبر کا اندراج کر کے دیکھ سکتے ہیں ،ٹیسٹ میں کامیابی حاصل نہ کرنے والوں کو ایک ٹیسٹ میں شرکت کا ایک اور موقع فراہم کیا جائے گا ۔