شوابے کی جانب سے تقریب کا انعقاد

December 01, 2022

کراچی (پ ر)ڈاکٹر ولما شوابے جرمنی کی جانب سے کراچی میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جرمن قونصلیٹ کراچی کے کونسل جنرل ریوڈیگر لوٹز تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ انہوں نے شوابے جرمنی کی پاکستان میں موجودگی کے 70سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی۔