طلباء پوری توجہ حصول تعلیم پرمرکوز رکھیں، راغب نعیمی

December 01, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر)جامعہ نعیمیہ کے 13طلبا نے تنظیم المدارس اہل سنت کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہیں۔ ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ طلبا اپنی ساری توجہ حصول علم پر مرکوز رکھیں ۔