اولمپئن ارشد ندیم علاج کیلئے لندن پہنچ گئے

December 02, 2022

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)کامن ویلتھ گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے والے اولمپئن ارشد ندیم کہنی کے علاج کیلئے لندن پہنچ گئے ہیں۔وہ گزشتہ برس اولمپکس کے دوران کہنی کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔