باغبان ورکرز کی ہڑتال جاری

December 02, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) باغبان ورکرز یونین سی بی اے پی ایچ اے ملتان کی جانب سے ہڑتال اور دھرنا گذشتہ روز بھی جاری رہا،صدر عاقل قریشی اور جنرل سیکرٹری شاہ ولی راجپوت چیئرمین ناظم کھیڑا، سنئیر نائب صدر عرفان سجاد، سنئیر وائس چیئرمین اطہر اعوان نے کہا کہ چیئرمین الاؤنس دے کر مزدور دوستی کا ثبوت دیں۔