طلبہ کی فلاح و بہبود کیلئے دن رات کوشاں ہیں، دی ایمر سوننیز

December 02, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر) دی ایمر سوننینز کا سالانہ عشائیہ۔سابق وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود انصاری اور ڈائریکٹر کالجز پروفیسر فرید شریف، صدر دی ایمر سونین پروفیسر ڈاکٹر حمید رضا صدیقی،جنرل سیکرٹری بلال نعیم نے کہا کہ دی ایمر سوننینز طلبہ کی فلاح وبہبود کیلئے دن رات کوشاں ہے۔یوکے سے آئے منصور ہاشمی،مسز منصور،ڈاکٹر انوار احمد،حامد ہاشمی، راو اکبر،بیگم حمید رضا صدیقی،دانیال صدیقی،ظفر شیروانی،پروفیسر ابرار محی الدین،چوہدری سلیم،شیخ مطلوب ودیگر اولڈ ایمر سوننینز نے شرکت کی۔