شہری کو لوٹنے والے ملزم کو 20 سال قید

December 03, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے بینک میں کیش جمع کروانے جانے والے شہری کو لوٹنے کے مقدمے میں مجموعی طور پر ملزم طالب حسین کو 20سال قید کی سزا سنادی۔