• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

329 سب انسپکٹرز کی انسپکٹر عہدے پر ترقی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )پنجاب پولیس کے 329 سب انسپکٹر وں کو گریڈ 14 سے 16 میں ا نسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی جس کا باقا عدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔ ترقی پانے والوں میں راولپنڈی ڈویژن پولیس کے 84سب انسپکٹر بھی شامل ہیں ۔
اسلام آباد سے مزید