مہندر پال سنگھ تحریک انصاف اقلیتی ونگ جنوبی پنجاب کے صدر مقرر

December 03, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کے ایم پی اے اور سینئر رہنما مہندر پال سنگھ کو ایک نوٹیفیکیشن کے تحت اقلیتی ونگ جنوبی پنجاب کا صد رمقررکردیاگیاہے،