فٹبالر پیلے اسپتال میں داخل

December 04, 2022

کراچی ( جنگ نیوز) برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے کو طبیعت کی خرابی کے باعث اسپتال میں داخل کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 82 سالہ کھلاڑی کو سانس میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی جس پر انہیں مقامی اسپتال منتقل کیا گیا،ان کی حالت تسلی بخش ہے۔