خواتین کرکٹ، چیلنجرز اور بلاسٹرز کامیاب

December 06, 2022

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) خواتین کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں چیلنجرز نے اسٹرائیکرز کو ایک رن سے شکست دے دی۔ دوسرے میچ میں بلاسٹرز نے ڈائنامیٹس کوپانچ رنز سے ہرادیا۔ بسمعہ معروف نے60 ناٹ آؤٹ رنز بناکر جیت میں اہم کردار ادا کیا۔