1250 تھیلے آٹا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

December 06, 2022

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) 1250 تھیلے آٹا خیبرپختونخواسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ تھانہ نصیرآباد پولیس اور محکمہ خوراک کی مشترکہ کارروائی میں ڈرائیور تحسین خان کو گرفتار کرکے آٹا برآمد کیاگیا۔