• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنظیم ساداتِ بنی ہاشم (تسبیح) پاکستان کے زیرِ اہتمام کانفرنس 16 مئی کو ہوگی

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) امیر تنظیم ساداتِ بنی ہاشم (تسبیح) پاکستان ڈاکٹر واجد پیرزادہ نے کہاہے کہ آج کے اس پرفتن دور میں، جہاں معاشی زبوں حالی اور بدامنی کے ساتھ اخلاقی انحطاط اور معاشرتی بگاڑ اپنی آخری حدوں کو چھو رہا ہے، ʼ انہوں نے اعلان کیا کہ تنظیم ساداتِ بنی ہاشم (تسبیح) پاکستان کے زیرِ اہتمام 16 مئی، 2026 کو 21- سی، نون ایونیو، کینال روڈ لاہور پر مولانا ظفر علی خان فاؤنڈیشن کے آڈیٹوریم میں تسبیح بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔
اسلام آباد سے مزید