گاڑی سے افیون اور چرس برآمد

December 06, 2022

لاہور(کرائم رپورٹر) اے وی ایل ایس سول لائنز پولیس نے گاڑی سے 10کلو چرس اور افیون برآمدکر کےملزم سلیم کے قبضہ سے 93ہزار روپے برآمد کر ملزم کو مزید تفتیش کے لیے نارکوٹکس یونٹ کے سپرد کر دیا ۔