تحریک انصاف اپنے آپ سے آنکھ مچولی کھیل رہی ہے، ن لیگ

December 06, 2022

لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ارسلان حیات نے کہا ہے کہ اسمبلیوں کی تحلیل اور استعفوں کے معاملے پر تحریک انصاف اپنے آپ سے آنکھ مچولی کھیل رہی ہے،عمران خان کا انقلاب زمان پارک تک محدود ہو گیا ہے ۔