سی بی ڈی پنجاب نے کلمہ چوک انڈر پاس میں 560سے زائد پائل بیمز مکمل کرلی ہیں، ایگزیکٹو ڈائریکٹر

December 06, 2022

لاہور(پ ر) پنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی سی بی ڈی ڈی اے) جسے سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ (سی بی ڈی پنجاب) بھی کہا جاتا ہے، سی بی ڈی پنجاب بلیوارڈ اور کلمہ چوک انڈر پاس ریموڈلنگ پراجیکٹ پر کام کر رہا ہے۔ اتھارٹی نے اب تک 560 سے زائد پائل بیمز مکمل کر لی ہیں۔