اطہر انصاری کے والد کا انتقال، سوئم کل ہوگا

December 07, 2022

کراچی (پ ر) جنگ کے کارکن اطہر انصاری کے والد انتقال کرگئے،مرحوم کی نماز جنازہ فاروق اعظم مسجد بفر زون میں ادا کی گئی،سوئم جمعرات کو ظہر اور عصر کے درمیان مکان نمبر آر-887-سیکٹر 15-بی بفر زون میں ہوگا ۔