22دسمبر کو طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہوگا

December 07, 2022

خانیوال (نمائندہ جنگ) 22دسمبر کو طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہوگا 22دسمبر کو رات کا دورانیہ 14گھنٹوں اور دن کا دورانیہ10گھنٹوں پر مشتمل ہوگا 22دسمبر کو سردی کی بھی شدید لہر کی پیشگوئی کی گئی ہے مارچ 2023میں رات اور دن کا دورانیہ برابر ہوجائیگا جبکہ 22مارچ سے دن بڑے اور راتیں چھوٹی ہونا شروع ہوجائینگی۔