21سماج دشمن پکڑے گئے

December 07, 2022

راولپنڈی، اسلام آباد(سٹاف رپور، خصوصی نامہ نگار) 21سماج دشمن پکڑے گئے۔ راولپنڈی پولیس نے 8ملزموں کو گرفتار کر کے 8پستول برآمد کر لئے ۔ 5 ملزموں سے چرس اور شراب برآمد کرلی گئی۔ا نچارجزبیگرسکواڈز نے اپنی ٹیموں کے ہمراہ پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے16کو دھر لیا۔کیپٹل پولیس نے بھی تین جرائم پیشہ اور 8سماج دشمن عناصر کو گرفتارکر کے منشیات، اسلحہ اور مال مسروقہ برآمد کر لیا۔