ایام فاطمیہ کی مرکزی مجلس کل ہوگی

December 08, 2022

کراچی(پ ر) خاکپائے اہلبیت ؑ ریاض حیدر زیدی و پسران اور عابدیہ مشن ٹرسٹ کی جانب سے ایام فاطمیہ کی مرکزی مجلس9دسمبر کو بعد نماز جمعہ جامع مسجد و امام بارگاہ باب النجف بفرزون میں ہوگی، سوز و سلام کے بعد علامہ آغا شبیر الحسن طاہری خطاب کرینگے۔